بین الاقوامی عدالتی انصاف
-
دنیابین الاقوامی عدالت انصاف نے نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے
تہران (ارنا) بین الاقوامی عدالت انصاف نے آج (جمعرات) بینجمن نیتن یاہو اور یوآو گیلنٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔
-
دنیانیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری 5 ماہ کے لیے ملتوی، ہیگ
تہران-IRNA- بین الاقوامی فوجداری عدالت نے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کو مزید 5 ماہ کے لیے ملتوی کر دیا۔
-
عالم اسلامہیومن رائٹس واچ کا صیہونی حکومت کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ
تہران (ارنا) ہیومن رائٹس واچ نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی تعمیل نہ کرنے پر صیہونی حکومت پر پابندیاں لگائیں۔
-
دنیاغزہ میں نسلی کشی بند کی جائے/ گوٹیرش المیہ کو روکنے کے لئے زیادہ کام کریں، جنوبی افریقہ
تہران-ارنا- جنوبی افریقہ کے وزیر انصاف نے کہا ہے: ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پٹی میں فوجی کارروائی کے سد باب اور فلسطینیوں کی نسل کشی اور قتل عام کو روکنے کے لئے بین الاقوامی قوانین پر عمل در آمد ہونا چاہیے۔
-
سیاستایران نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی قانونی چارہ جوئي کی حمایت کر دی
تہران-ارنا- جینیوا میں اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندہ دفتر نے صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کی قانونی چارہ جوئی کی ایران کی طرف سے حمایت کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
دنیاجنوبی افریقہ: غزہ میں اسرائيل کی طرف سے نسل کشی کے مضبوط دلائل ہیگ کی عدالت میں پیش کئے ہيں
تہران-ارنا- جنوبی افریقہ کے وکیلوں کی ٹیم سے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف، آئی سی جے میں صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کے سلسلے میں جو مقدمہ دائر کیا گيا ہے اس میں مضبوط دلائل عدالت میں پیش کئے گئے ہیں۔
-
عالم اسلامچلی کے 100 وکیلوں نے بین الاقوامی عدالت میں نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ درج کیا
تہران-ارنا- ذرائع ابلاغ کے مطابق چلی کے 100 وکیلوں نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج کرایا ہے۔