اجراء کی تاریخ: 11 نومبر 2024 - 13:19
عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے اتوار کی شام (10 نومبر 2024) کو اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات اور گفتگو کی۔