پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے چند منٹ پہلے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے خلاف اسرائیلی فوجی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔ یہ حملے علاقائی امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے کا باعث ہیں جو پہلے سے ہی غیر مستحکم خطے میں خطرناک کشیدگی پیدا کرسکتے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 26 اکتوبر 2024 - 11:07
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔