پاکستانی وزارت خارجہ
-
پاکستانپاکستان نے ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب کرلیا
اسلام آباد/ ارنا- گزشتہ رات کے میزائلی حملے کے بعد پاکستان نے اسلام آباد میں ہندوستان کے ناظم الامور کو طلب کرلیا ہے۔
-
پاکستانٹرمپ کا ٹیرف / امریکا کی 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی
اسلام آباد - ارنا - اسلام آباد کے خلاف اقتصادی محصولات پر ٹیرف عائد کرنے کے چند دن بعد، امریکہ نے جوہری اور بیلسٹک میزائل کے شعبوں میں غیر محفوظ سرگرمیوں کے الزام میں 12 پاکستانی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسلام آباد حکومت نے اس اقدام کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن کے سیاسی مقاصد پر تنقید کی۔
-
پاکستانپاکستان: شام کے حکام سے ہمارا براہ راست کوئی رابطہ نہیں
اسلام آباد - ارنا - پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے دمشق میں اس ملک کے سفارت خانے کی سرگرمی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کا شام کے حکمرانوں سے کوئی براہ راست رابطہ نہیں ہے۔
-
پاکستاندہشت گردی کے خلاف ایران کے ساتھ تعاون کے لیے پر عزم ہیں، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ خصوصی سلامتی کمیٹی کے حالیہ اجلاس کے بارے میں کہا کہ ہمارا مقصد سرحدوں پر امن و سلامتی ہے اور اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف ایران کے ساتھ قریبی تعاون کے لیے پر عزم ہے۔
-
پاکستانایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید مذمت، پاکستان
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف اسرائیلی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستانایران اور پاکستان شنگھائی ممبران کے درمیان تعاون بڑھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان میں ایران کے سفیر
اسلام آباد (ارنا) پاکستان میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے ایک مضبوط علاقائی فورم ہے اور ایران و پاکستان شنگھائی ممبران کو مشرق اور یوریشیا سے جوڑنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکتے ہیں۔
-
پاکستانعمان میں امامبارگاہ پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کی وزارت خارجہ نے عمان کے شہر مسقط میں مسجد علی ابن ابی طالب (ع) پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔