میڈیا ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایک گھنٹہ پہلے تل ابیب میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔
صیہونی فوج نے بتایا ہے کہ اس نے تل ابیب کے ساحل سے 10 کلومیٹر دور ایک ڈرون کو تباہ کر دیا۔
اس دھماکے کے بعد ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی طرف دوڑ پڑے۔
ابھی تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے، یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب لبنان پر صیہونی حکومت کی زمینی جارحیت کے آغاز کا اعلان ہوا تھا۔