آسٹریا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی طلبی کے بعد تہران میں آسٹریا کے سفیر وولف ڈیٹریش کو منگل کے روز وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2024 - 20:25
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران ميں آسٹریا کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔