27 اگست، 2024، 8:25 PM
Journalist ID: 5480
News ID: 85580690
T T
0 Persons

لیبلز

‎آسٹریا کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی

27 اگست، 2024، 8:25 PM
News ID: 85580690
‎آسٹریا کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی

تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران ميں آ‎سٹریا کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔

آسٹریا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی طلبی کے بعد  تہران میں آ‎سٹریا کے سفیر وولف ڈیٹریش کو منگل کے روز وزارت خارجہ میں طلب کر لیا گیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .