آسٹریا
-
سیاستجرمنی و آسٹریا کے سفراء کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران - ارنا - وزارت خارجہ میں مغربی یورپ کے امور کے ڈائریکٹر جنرل نے تہران میں جرمن اور آسٹرین مشن کے سربراہان کو وزارت خارجہ میں طلب کیا ہے۔
-
سیاستآسٹریا کے سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران ميں آسٹریا کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔
-
دنیااگر ایرانیوں کی جگہ ہوتی تو کبھی مغرب سے مذاکرات نہ کرتی، آسٹریا کی سابق وزير خارجہ
تہران-ارنا- آسٹریا کی سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغرب کے رویہ کے پیش نظر اگر وہ ایرانی حکام کی جگہ ہوتیں تو ماضی سے سبق لیتے ہوئے مغرب سے کبھی مذاکرات نہ کرتیں۔
-
سیاستہم نے علاقے میں کبھی بھی کشیدگی میں اضافے کی کوشش نہيں کی، وزير خارجہ
تہران-ارنا-اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے: ایران کسی بھی صورت میں کبھی بھی علاقے میں کشیدگی کا دائرہ پھیلانے کی کوشش میں نہيں رہا لیکن ایسا لگتا ہے کہ صیہونی حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صبر سے غلط فہمی ہو گئ۔
-
دنیابرطانیہ اور آسٹریلیا نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا
تہران-ارنا- برطانیہ اور آسٹریلیا نے صیہونی حکومت کی جانب سے غزہ پر مسلط کردہ جنگ کے خاتمے کے مطالبے کے ساتھ، جنگ کو فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔