الجزیرہ ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران نے ترکیہ کے ذریعے ایک نیا پیغام بھیجا ہے اور اسی طرح مصر کے ذریعے بھی پیغام بھیج کر صیہونی حکومت کو ایک بے حد اہم و غیر معمولی انتباہ دیا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گيا ہے کہ ایران نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کسی بھی نئي مہم جوئي کا بے حد ٹھوس جواب دیا جائے گا۔