مسجد الاقصی کے اسلامی اوقاف و امور کے محکمہ نے اعلان کیا ہے کہ تقریباً 60,000 مسلمانوں نے مسجد اقصیٰ کے میدان میں عید الفطر کی نماز ادا کی۔
رپورٹ کے مطابق صیہونیوں کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود مقبوضہ فلسطین سے ہزاروں فلسطینی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔