اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 14 ارکان نے اس کونسل کے غیر مستقل ارکان کی طرف سے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جبکہ مستقل رکن کی حیثیت سے امریکہ نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔
اجراء کی تاریخ: 25 مارچ 2024 - 20:10
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر لی ہے۔