ایران معاشرہ اجراء کی تاریخ: 17 مارچ 2024 - 11:06 روضہ حضرت معصومہ (س) میں تلاوت کلام پاک کی محفل، تصویریں قم (ارنا) رمضان المبارک کے 5 ویں روز بروز ہفتہ (16 مارچ 2024) حرم مبارک حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے ہال شبستان امام خمینی (رح) میں تلاوت قرآن پاک کی محفل منعقد ہوئی۔ لیبلز ایران رمضان المبارک حرم حضرت معصومہ (ع) قم تلاوت قرآن پاک