المیادین نیٹ ورک کے مطابق یمن پر ان نئے حملوں میں الحدیدہ صوبے میں واقع الصلیف شہر کے تین علاقوں کو نشانہ بنایا گیا تاہم ابھی تک کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2024 - 21:43
تہران (ارنا) المسیرہ نیٹ ورک نے یمن پر نئے امریکی اور برطانوی حملے کی خبر دی ہے۔