النجباء نیٹ ورک نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر ایک ضمنی خبر میں بتایا ہے کہ حشد الشعبی تنظیم کے 12ویں بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر کو فلسطین اسٹریٹ میں نشانہ بنایا گیا۔
اس نیٹ ورک نے بغداد کی الظلال اسٹریٹ پر امریکہ کی طرف سے عراقی النجباء موومنٹ کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کی بھی اطلاع دی ہے۔