اجراء کی تاریخ: 14 دسمبر 2023 - 17:44
فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے منگل کے روز مقبوضہ غرب اردن کے جنین شہر میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جن میں سے 5 فلسطینی، غاصب صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مارے گئے ہيں۔