جنین کیمپ
-
عالم اسلام2002 کے بعد پہلی بار اسرائیل کی جینن پر ٹینکوں سے چڑھائی
تہران - ارنا - اسرائیلی فوج کے ٹینکوں نے اتوار کی رات شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر دھاوا بول دیا۔
-
دنیااقوام متحدہ: مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی عدم مداخلت پر حیرت کا اظہار
تہران (ارنا) فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے مسئلہ فلسطین میں عرب ممالک کی جانب سے مداخلت نہ کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔
-
عالم اسلامحماس اور الفتح: فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں
تہران - ارنا - تحریک حماس کے فوجی ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ اور تحریک فتح کے فوجی ونگ شہداء الاقصیٰ بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے ظلم کی تمام حدیں پار کرلی ہیں اور وہ معصوم فلسطینیوں کو دانستہ اور منظم انداز سے قتل کر رہی ہے۔
-
عالم اسلاماستقامتی گروہوں کے خلاف فلسطینی انتظامیہ کی کارروائی تمام ریڈلائنیں پار کرنے کے مترادف: عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین
تہران/ ارنا- عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے استقامتی گروہوں کے ارکان کے خلاف ابومازن کی سیکورٹی کے حملوں کو ایک انتہائی خطرناک اقدام اور تمام ریڈلائنوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی فورس کا جنین کیمپ پر دھاوا، استقامتی گروہوں کے حامیوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے
تہران/ ارنا- فلسطینی انتظامیہ کے سیکورٹی کارندوں نے جنین کیمپ پر اس وقت حملہ کیا جب عوام استقامتی گروہوں کے ارکان کے خلاف محمود عباس کی پولیس کی کارروائی پر اعتراض کر رہے تھے۔
-
عالم اسلاممغربی کنارے کے شمال میں جھڑپوں سلسلہ جاری، مزید 2 فلسطینیوں کی شہادت
تہران - ارنا - شمالی غرب اردن میں میں فلسطینی مزاحمت اور غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کے جاری رہنے اور طولکرم کے مشرقی علاقے ذنابہ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کی خبر ہے۔