اجراء کی تاریخ: 11 دسمبر 2023 - 15:27
صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ پیر کی دوپہر فلسطینی مزاحمت نے تل ابیب اور اس کے مضافات پر میزائل حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تل ابیب کے مختلف علاقوں سے 10 سے زائد دھماکوں کی آوازين سنی گئيں۔