اجراء کی تاریخ: 7 دسمبر 2023 - 22:42
روس کے صدر نے کرملن ہاوس میں اپنے ایرانی ہم منصب کا پر جوش استقبال کیا۔ صدر سید ابراہیم رئيسی نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب پوتین سے ملاقات کی۔