ارنا کے مطابق فلسطینی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ چند لمحے قبل شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی پہاڑیوں میں خطرے کے بجادیئے گئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی جانب کم از کم 4 میزائل داغے گئے۔
ابھی تک اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
اسی دوران الجزیرہ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان سے شمالی مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں پر راکٹ فائر کیے گئے۔