اجراء کی تاریخ: 20 اکتوبر 2023 - 22:58
القسام بٹالین کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کے جواب میں، ہم نے دو امریکی قیدیوں (ایک ماں اور اس کی بیٹی) کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا تاکہ امریکی عوام اور دنیا پر ثابت کیا جا سکے کہ بائیڈن اور اس کی فاشسٹ حکومت کے دعوے جھوٹے اور سراسر بے بنیاد ہیں۔