اجراء کی تاریخ: 20 اکتوبر 2023 - 20:50
تہران کے فلسطین اسکوائر پر ہزاروں افراد کا اجتماع ہے جو فلسطینی عوام ہر اسرائيل کی وحشیانہ جارحیت کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار اور صیہونیت کے خلاف جنگ کے لیے اپنی آمادگی کا اعلان کر رہے ہیں۔