حماس کے سربراہ اسماعیل کو شہید کرنے پر مبنی صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ جارحیت کی مذمت میں تہران کے فلسطینی اسکوائر پر ایرانی عوام نے احتجاجی اجتماع کیا۔ اس اجتماع میں صیہونی دہشت گردی کی مذمت اور اس کی جارحانہ دہشت گردی کا جواب دیئے جانے کا مطالبہ کیا
جمعرات کی صبح (4 جنوری 2024) تہران میں فلسطین اسکوائر پر کرمان میں گلزار شہداء قبرستان میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی مذمت کے لیے عوام کی ایک بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا۔ دھماکے کے نتیجے میں کرمان میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی میں شریک 84 زائرین شہید اور 284 زخمی ہوگئے۔