شیراز (ارنا) سید اپراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ صیہونیت کے خاتمے کی آوازیں مسجد الاقصی کے میناروں سے سنائی دے رہی ہیں۔

یہ بات صدر ایران سید اپراہیم رئیسی نے صوبہ شیراز میں حضرت شاہ چراغ (ع) کے روضے میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

صدر ایران کا کہنا تھا کہ غاصب صیہونی حکومت بڑی تیزی کے ساتھ کھائی میں گرتی جارہی ہے جہاں سے واپسی نا ممکن ہے۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu