ابیجنگ (ارنا) چین کے شہر ہانگزو میں جاری ایشین گيمز میں شریک ایران کی خاتون کھلاڑی مرجان سلحشور نے پومسے کے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق پومسے کے سیمی فائنل میں مرجان سلحشوری کا مقابلہ جاپان کی یویوکو نیوا سے مقابلہ ہوا لیکن وہ بہت کم  فرق سے ہار گئيں  اور انہیں کانسی کے تمغے سے  نوازا گيا۔  

پچھلے ایشین گیمز میں مرجان سلحشوری نے ایران کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu