اسلام آباد- ارنا- پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول زرداری بھٹو نے وزارت خارجہ میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان کا باضابطہ استقبال کیا۔

       استقبالیہ کی تقریب کے دوران ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے پاکستانی وزارت خارجہ کے صحن میں دونوں ملکوں کی دیرینہ دوستی کی یادگار کے طور پر ایک پودا لگایا۔

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu