کربلا (ارنا) عراق میں یوم عاشورا کے موقع پر مختلف ممالک بالخصوص ایران، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین کے علاوہ متعدد افریقی ممالک سے بھی عزاداران حسینی موجود ہیں۔ بین الحرمین میں اسوقت ہزاروں کی تعداد میں عزادار ماتم اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 29 جولائی 2023 - 21:33
کربلا میں عاشوراۓ حسینی۔ تصویری رپورٹ