ہمیں اس ٹوئٹر لنک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 23 جولائی 2023 - 11:27
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا: سویڈن حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قرآن مجید کو جلانے کے اس مجرمانہ فعل کو انجام دینے والے شخص کو اسلامی ملکوں کی عدالتوں کے حوالے کرے۔