کمپالا- ارنا- ایران اور یوگینڈا کے درمیان تعاون کی دستاویزات اور یادداشت پر دستخط کی تقریب کمپالا کے ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور یوگینڈا کے درمیان جن سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے ان میں زرعی تعاون اور مشترکہ کمیشن کا قیام سب سے اہم ہیں۔
اس موقع پر ایران اور یوگینڈا کے صدور بھی موجود تھے۔