فرانسیسی اخبار ''لی فیگارو''کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ نے جمعہ کے روز اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ فرانس میں گزشتہ رات کے مظاہروں کے دوران 249 پولیس زخمی ہوئے ہیں۔
قابل ذکر ہے فرانسیسی وزارت داخلہ نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ ملک بھر میں 40 ہزار پولیس فورسز اس مظاہروں پر قابو پانے کے کام کر رہے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 30 جون 2023 - 17:11
تہران، ارنا- فرانس کے وزیر داخلہ نے کل رات سے آج صبح تک اس ملک کے عوام اور پولیس کے درمیان کشیدگی کے دوران 667 افراد کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔