اجراء کی تاریخ: 7 جون 2023 - 10:17
تہران، ارنا – 7 سال بعد ایک تاریخی لمحے میں سعودی عرب کے دارالحکومت میں ایران کے سفارتخانے کا منگل کو باضابطہ افتتاح کیا گیا جس تقریب میں ایران اور سعودی عرب کے کچھ حکام بھی موجود تھے۔