تہران، ارنا – ایرانی ماحولیاتی تحفظ کے ادارے کے سربراہ  نے کہا ہے کہ ستمبر کے مہینے میں ماحولیاتی آلودگی اور دھول کی علاقائی نشست منعقد ہوجائے گی۔

یہ بات علی سلاجقہ نے کابینہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی اور دھول کا علاقائی اجلاس 9 اور 10 ستمبر کو تہران میں منعقد ہوگا۔

سلاجقہ نے مزید بتایا کہ یہ اجلاس علاقائی وزرائے ماحولیات کی سطح پر منعقد ہوگا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu