اجراء کی تاریخ: 18 اپریل 2023 - 11:30

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ نے گفتگو کی۔

حسین امیر عبداللہیان نے پیر کی رات عمانی وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
امیرعبداللہیان نے عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور دوطرفہ تعلقات میں مشترکہ دلچسپی کے امور کے ساتھ ساتھ اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu