تہران، ارنا - میکرون انتظامیہ کے تجویز کردہ پنشن بل کے خلاف فرانس میں ملک گیر احتجاج کو دو ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے جبکہ ایران میں بدامنی کے شعلوں کو ہوا دینے والی فرانسیسی مشہور شخصیات میں سے ایک ماریون کوتیار نے فرانسیسی مظاہروں میں اپنے لوگوں کی حمایت میں کچھ نہیں کیا۔