الشرق الاوسط اخبار کی ویب سائٹ کے مطابق یہ ملاقات دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے معاہدے کو فعال کرنے اور دونوں کے درمیان سفیروں کے تبادلے کے لیے ضروری انتظامات کے لیے منعقد ہو گی۔
اس رپورٹ کے مطابق بیجنگ میں بن فرحان اور امیرعبداللہیان کے درمیان ہونے والی ملاقات جو تین ٹیلی فونک رابطے کے بعد ہوجاتی ہے، اس میں معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اگلے اقدامات اور سفارتی مشنز کو دوبارہ کھولنے کے اقدامات اور دونوں کے درمیان ماضی کے معاہدوں کا نفاذ اور ان پر عمل درآمد شامل ہے۔