تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے جنیوا میں اپنے فن لینڈ کے ہم منصب سے ملاقات کی۔

حسین امیر عبداللہیان نے پیرک کے روز جنیوا میں اپنے فن لینڈ کے ہم منصب پکا ہاویسٹو سے ملاقات کی۔
امیر عبداللہیان انسانی حقوق کونسل کے اجلاس اور تخفیف اسلحہ کی کانفرنس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے آج پیر کو صبح سویرے جنیوا پہنچ گئے۔
امیر عبداللہیان انسانی حقوق کونسل کے 52ویں اجلاس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت اور اس دوران تقریر کریں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu