تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے ایک پیغام میں کویتی عوام اور امیر کو اس ملک کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک پیغام میں کویت کے قومی دن کی آمد پر اس ملک کے عوام اور امیر 'شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح' کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالی سے کویتی امیر کی صحت اور کامیابی اور قوم کی سربلندی کی دعا کی۔
 
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu