یہ بات علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز تاجک صدر امام علی رحمان کے نام ایک پیغام میں کہی۔
انہوں نے تاجک صدر اور اس ملک کے عوام کو بدخشان خودمختار علاقے میں برفانی تودہ گرنے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2023 - 19:17
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے اپنے تاجکستانی ہم منصب اور عوام کو برفانی تودہ گرنے کے واقعے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا۔