ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے عمانی ہم منصب بدر السید البوسعیدی کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی آخرین صورتحال کا جائزہ لیا۔
اجراء کی تاریخ: 17 فروری 2023 - 08:52
تہران، ارنا – ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران پابندیوں کے خاتمے سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔