اسلامی جمہوریہ ایران نے اب تک چھ طیاروں کے ذریعے شام میں زلزلے سے متاثرہ افراد کے لیے انسانی امداد بھیجی ہے۔
اس کے علاوہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر ریلیف اینڈ ریسکیو آرگنائزیشن کی ایک ٹیم شام میں زلزلے سے متاثر ہونے والے خاندانوں اور خاص طور پر بچوں کو قدرتی خطرات جیسے زلزلے اور حفاظت اور پناہ گاہ کے اصولوں سے آگاہ کر رہی ہے۔
پیر کی صبح آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے نے شام کے پانچ صوبوں میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا اور متعدد جانیں لے لیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 12 فروری 2023 - 20:08
تہران ، ارنا – ارنا نیوز کے نامہ نگار نے جو کہ زلزلہ زدہ شہر حلب میں موجود ہے، نے ایرانی امدادی کارکنوں کو امداد اور مدد فراہم کرنے اور شام کے زلزلے سے متاثرین کو پناہ دینے کے عمل کا خاکہ پیش کیا ہے۔