ارنا نیوز
-
پاکستانی صحافیوں نے ارنا کا معائنہ کیا
سیاستمغربی میڈیا سے مقابلے کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان میڈیا تعاون ضروری، ارنا اردو کی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہو
تہران- ارنا- پاکستان کے چار صحافیوں اور روزنامہ نگاروں نے پیر کے روز ، اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی "ارنا" کا معائنہ کیا اور اس دوران انہوں نے ارنا اور پاکستانی میڈیا کے درمیان تعاون کو مضبوط کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ مغرب کی یک طرفہ رپورٹنگ کا مقابلہ کیا جا سکے۔
-
سیاستمتحدہ عرب امارات کیساتھ تعلقات میں روشن مستقبل کے منتظر ہیں: ایرانی سفیر
تہران، ارنا – متحدہ عرب امارات میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے کا طریقہ جلد از جلد ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی میدانوں پر مثبت اثرات مرتب کرے گا اور ہم ایران اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعلقات کے درمیان ایک بہت ہی روشن مستقبل کے منتظر ہیں۔
-
ایرانی حکومت کے ترجمان:
سیاستشہید جنرل سلیمانی کے قتل پر ایران کا ردعمل صرف قانونی نہیں ہو گا
تہران، ارنا - ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید لیفٹیننٹ جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا ردعمل صرف قانونی نقطہ نظر سے نہیں ہوگا، ریاستی اداروں کی حمایت بھی ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
سیاستایران کا اصولی نقطہ نظر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈھانچے کیساتھ تعمیری تعاون کو برقرار رکھنا ہے: کنعانی
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیاسی دباؤ اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے ماحول کو مسلسل اشتعال دلانے کے باوجود، تہران کا بنیادی نقطہ نظر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ڈھانچے کے ساتھ تعمیری تعامل اور تعاون کو برقرار رکھنا ہے۔
-
سیاستایران سعودی معاہدہ خطے میں ترقی کی جانب ایک قدم ہے
تہران ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے خلیج فارس کے امور نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بیجنگ میں اعلان کردہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔ دو ممالک خطے میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوں گے۔
-
سیاستیورپی یونین کا تہران اور ریاض کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم
لندن، ارنا - یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے اعلان کردہ معاہدے کا خیرمقدم کرتی ہے۔
-
سیاستایرانی صدر کے دورہ چین کا بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر کافی اثر ہے: لبنانی مصنف
تہران، ارنا - لبنانی مصنف اور محقق نے کہا ہے کہ ایران اور چین کے تعلقات سطحی نہیں ہیں بلکہ باہمی احترام اور مشترکہ مفادات پر مبنی اسٹریٹجک تعلقات ہیں۔
-
معاشرہارنا نیوز کے رپورٹر کی حلب میں ایران کے امدادی عمل کی کوریج
تہران ، ارنا – ارنا نیوز کے نامہ نگار نے جو کہ زلزلہ زدہ شہر حلب میں موجود ہے، نے ایرانی امدادی کارکنوں کو امداد اور مدد فراہم کرنے اور شام کے زلزلے سے متاثرین کو پناہ دینے کے عمل کا خاکہ پیش کیا ہے۔
-
آرٹس اور ثقافتتہران اجلاس اوآنا کیلئے نیا افق کھولتا ہے: جاپانی صحافی
تہران، ارنا - جاپان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی (کیوڈو) کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ تہران کے اجلاس نے ایشیا پیسفک میڈیا کے لیے ایک نیا افق کھول دیا۔
-
تصویرارنا چیف کی اوآنا سربراہی اجلاس کے موقع پر دو طرفہ ملاقاتیں
تہران، ارنا نیوز ایجنسی کے سربراہ علی نادری نے ایسوسی ایشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز (OANA) کی 18ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر بین الاقوامی میڈیا کیودو، یونہاپ، شین ہوا، تاس، آذر، تاج، ترند کے مینیجرز اور نمائندوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
سیاستاوآنا اجلاس کے شرکاء کا ایرانی ایٹمی توانائی تنظیم کا دورہ
تہران، ارنا - ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیز کی تنظیم (OANA) کے اراکین نے ایران کی ایٹمی توانائی کی تنظیم کا دورہ کیا۔
-
سیاستماہرانہ نتائج پہنچنے کے بعد امریکہ کو جواب دیں گے: ایران
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہم خصوصی اور تکنیکی نشستوں کے نتائج سامنے آنے کے بعد جلد از جلد امریکہ کو جواب دیں گے۔
-
آرٹس اور ثقافتارنا نیوز ایجنسی کیساتھ باہمی تعاون بڑھیں گے: پاکستان
تہران- ارنا- پاکستانی سرکاری خبر رساں ادارے (اے پی پی) کے سربراہ نے ایرانی ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کو برادرانہ تعلقات کی سمت میں ایک مثبت پیش رفت قرار دیا اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ارنا کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی مزید مضبوطی ہے۔
-
معیشتقطر کو ایرانی مصنوعات کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی
بوشہر، ارنا - قطر کو ایران کی برآمدات اگلے دو سالوں میں 1 ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔