متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر، وزیراعظم اور وزیر دفاع متحدہ عرب امارات اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے الگ الگ پیغامات میں ایران کو مبارکباد پیش کی کیونکہ یہ ملک 1979 کے اسلامی انقلاب کی 44ویں سالگرہ منا رہا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 11 فروری 2023 - 21:27
تہران، ارنا - متحدہ عرب امارات نے ایران کو 1979 کے اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔