اجراء کی تاریخ: 7 فروری 2023 - 13:04
تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے پیر کی شام کو ایرانی صدر علامہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں توحیدی مذاہب کے پیروکاروں کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔