اجراء کی تاریخ: 22 جنوری 2023 - 20:43
تہران۔ ارنا۔ ایران کے بیشتر شہروں میں سردی کی غیر معمولی لہر کی آمد اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بعض شہروں میں گیس پریشر میں کمی کے بعد ایرانی حکام نے لوگوں سے کہا کہ وہ گیس کی کھپت کو بچا کر ملک میں توانائی کے انتظام میں مدد کریں۔ اس درخواست پر ایرانی عوام کا ردعمل یہ ہے: