تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن کی جیل میں ایرانی شہری حمید نوری کے بچوں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے جمعرات کے روز سویڈن کی جیل میں گرفتار حمید نوری کے بچوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران ان کی پریشانیوں اور موقفوں پر واقف کیا۔
انہوں نے اپنے سویڈش ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونگ رابطے کے دوران نوری کے ساتھ بد تمیزی پر اپنی تنقید کا حوالہ دیتے ہوئے اس ایرانی شہری کی رہائی کے لیے وزارت خارجہ کی بھرپور کوششوں پر زور دیا۔
امیرعبداللہیان نے وزارت خارجہ کی نوری سے سیاسی اور قونصلر حمایت کے تسلسل پر زور دیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu