ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس جاسوسی نیٹ ورک کے ارکان سیکورٹی مارکیٹنگ کے ڈریعے ایران کی دفاعی صنعت میں تخریب کاری کیلیے کچھ کمپنیان بنانا چاہتے تھے۔
اجراء کی تاریخ: 19 دسمبر 2022 - 10:21
تہران، ارنا - ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے موساد سے وابستہ ایک جاسوسی نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔