ایرانی ویٹ لفٹر نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی پیرا ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 80 کلوگرام کے زمرے میں 218 کلوگرام وزن اٹھا کر ایک سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
ان مقابلوں میں عراق اور جارجیا کے کھیلاڑی ترتیب میں دوسرے اور تیسرے نمبروں پر آگئیں۔
دوسرے ایرانی کھیلاڑی محسن بختیار 59 کلوگرام کے زمرے میں اور امیر جعفری اور علی سیفی 65 کلوگرام کے زمرے میں اپنے حریفوں کیخلاف کھیلیں گے۔