اجراء کی تاریخ: 21 نومبر 2022 - 14:30
22 واں فیفا ورلڈ کپ اتوار کی شام پہلی بار مشرق وسطیٰ میں قطر کی میزبانی اور دوحہ میں شروع ہوا۔ دنیا بھر سے فٹ بال کے شائقین اگلے تیس دنوں میں اپنی پسندیدہ ٹیموں کے مقابلے دیکھنے کے لیے خلیج فارس کے ساحلوں پر پہنچ گئے ہیں۔فوٹو: پیام ثانی