تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے سلطنت عمان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔

علامہ سید ابراہیم رئیسی نے ہفتہ کے روز عمان کے سلطان ہیثم بن طارق السید کے نام اپنے پیغام میں اپنے ملک کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور سلطنت عمان کے درمیان برادرانہ، گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان دوستی اور مشترکہ تعلقات مضبوط ہوں گے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu