ہیثم بن طارق آل سعید
-
سیاستصیہونی کی جنگی مشینری کو اس کے حامیوں پر دباؤ ڈال کر روکا جائے: صدر پزشکیان
تہران/ ارنا- صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے بادشاہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے، صیہونی حکومت کے قتل عام اور جرائم کو روکنے پر زور دیا۔
-
عمان کے سلطان کے دورہ تہران کا مشترکہ اختتامی بیان:
سیاستتہران اور مسقط نئے معاہدوں پر دستخط کے لیے ضروری اقدامات کر رہے ہیں
تہران، ارنا - ایک بیان میں ایران اور سلطنت عمان کے رہنماؤں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے فریم ورک کے اندر تعاون کے حصول اور مشترکہ مفادات کو مستحکم کرنے کے لیے مختلف شعبوں میں اسٹریٹجک تعاون کی دستاویز تیار کرنے اور اس پر دستخط کرنے، ان تعلقات کی بحالی اور تسلسل کے لیے بنیادیں اور فریم ورک قائم کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے پر زور دیا۔
-
سیاستعمان کیساتھ تعلقات بڑھانا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عمان کے درمیان تعلقات بڑھانا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی صدر رئیسی کی حکومت کی اچھی پالیسی کا نتیجہ ہے اور ہم مصر کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
-
سیاستایران اور عمان کے درمیان تعاون کی جامع دستاویز کو حتمی شکل دی جائے گی: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا ۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور عمان کے صدور کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد متعلقہ وزراء کے درمیان چار اہم دستاویزات پر دستخط ہو گئے۔
-
سیاستعمان کے سلطان کے دورہ تہران کا ایجنڈا
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت کے دورے مسقط کے ایک سال بعد عمان کے سلطان آج تہران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
-
سیاستایران اور سلطنت عمان کے وزرائے خارجہ کی بات چیت
تہران - ارنا – ایرانی اور عمانی وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سیاستعمانی بادشاہ کا ایرانی صدر کو پیغام
تہران۔ ارنا- تہران میں تعینات عمان کے سفیر نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سے ایک ملاقات میں بادشاہ عمان ہیثم بن طارق آل سعید کے تحریری پیغام کو امیرعبداللہیان کا حوالہ کردیا۔
-
سیاستایرانی صدر کی سلطنت عمان کے قومی دن کی مبارکباد
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے سلطنت عمان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کی۔
-
سیاستفسادات کی حمایت میں امریکی غلط حساب کتاب؛ ایران خاموش نہیں بیٹھے گا: آیت اللہ رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے فسادات کی حمایت اور شدت میں امریکی غلط حساب کتاب پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام امریکہ کے معاندانہ اقدامات کے سامنے خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
-
ایرانی صدر کے دورہ مسقط پر ایک جھلک؛
سیاستعمان اور پڑوسی سفارت کاری کے سائے میں شراکت داری کا نیا باب
تہران، ارنا- ایرانی صدر سید "ابراہیم رئیسی" کی حکومت کی علاقائی سفارت کاری کی ترجیحات میں سے ایک اپنے پڑوسیوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات قائم کرنا ہے۔ بادشاہ عمان کا ایران کے صدر کا پرتپاک استقبال اس بات کو بھی ظاہر کرتا ہے کہ خطے کے ممالک، علاقائی مذاکرات میں ایران کی موجودگی کی اہمیت سے کس حد تک واقف ہیں اور اس کی کتنی ضرورت ہے۔
-
سیاستایران اور عمان کا مختلف شعبوں میں تعاون کے 12 معاہدوں پر دستخط
تہران، ارنا- ایرانی صدر کے دورہ مسقط کے دوران، دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، نقل و حمل، سفارتی، اقتصادی اور سیاحتی شعبوں میں تعاون کے 12 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔
-
دورہ مسقط کے موقع پر؛
سیاستعمانیوں نے ایرانی صدر کو ایک انوکھے تحفے سے نوازا گیا
تہران، ارنا- بادشاہ عمان "ہیثم بن طارق آل سعید" نے مسقط کے دورے پر آئے ہوئے ایرانی صدر کو ایک خوبصورت تلوار کا تحفہ دے دیا۔
-
سیاستایرانی صدر پیر کو عمان کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق آل سعید کی باضابطہ دعوت پر پیر کے روز اس ملک کا دورہ کریں گے۔