ارنا رپورٹ کے مطابق، "حسین امیرعبداللہیان" نے آج بروز جمعرات کو ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سیکورٹی سروسز، جعلی صہیونی ریاست اور کچھ مغربی سیاستدان جنہوں نے خانہ جنگی، تباہی اور ایران کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے منصوبے بنائے ہیں، کو جاننا ہوگا کہ ایران لیبیا یا سوڈان نہیں ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آج دشمنوں نے ایران کی سالمیت اور ایرانی تشخص کو نشانہ بنایا ہے؛ عوام کی بصیرت نے دشمن کو مایوس کیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu